سورة البلد - آیت 13

فَكُّ رَقَبَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٥) پہلے شخص کی فضول خرچیوں کے مقابلے میں اب آیت ١٣ سے ان کاموں کا بیان ہے جن کو انجام دینے کے لیے دل گردے کی ضرورت ہے اور ایثار وقربانی سے کام لیناپڑتا ہے۔