سورة الفجر - آیت 9

وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادیوں اور پہاڑوں کو تراش کر اپنے گھر بنا رکھے تھے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔