سورة البروج - آیت 20

وَاللَّهُ مِن وَرَائِهِم مُّحِيطٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔