سورة الإنفطار - آیت 5
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت ہر شخص کو اس کا اگلا پچھلا کیا کرایا معلوم ہوجائے گا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔