سورة التكوير - آیت 20
ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو عرش والے کے ہاں بڑی قوت والا اور بلند مرتبہ ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔