سورة عبس - آیت 24
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
چنانچہ انسان اپنی خوراک پر غور کرے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) اب آیت ٢٤ سے اس کی زندگی اور بقا کے سامان یاد دلائے ہیں۔