سورة عبس - آیت 5

أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لیکن جو شخص بے پروائی کرتا ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٢) ان آیات میں بہ ظاہر تو رسول اللہ مخاطب ہیں مگر دراصل سرداران قریش کو ملامت کی گئی ہے۔