سورة النازعات - آیت 12

قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہتے ہیں یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کا معاملہ ہو گا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔