سورة النازعات - آیت 5
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر کام کی تدبیر کرنے والے فرشتوں کی۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔