سورة المرسلات - آیت 31
لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
نہ ٹھنڈک دینے والا ہے اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والاہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔