سورة القيامة - آیت 13

يُنَبَّأُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس دن انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایابتا دیا جائے گا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٣)۔ قیامت کے پہلے مرحلے پر نظام عالم کے درہم برہم ہوجانے کی مختصر کیفیت بیان کی ہے۔