سورة المعارج - آیت 20
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو جزع فزع کرتا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔