سورة الحاقة - آیت 27
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کاش میری دنیا کی موت ہی فیصلہ کن ہوتی۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔