سورة القلم - آیت 50
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرمایا اور اسے صالح بندوں میں شامل کرلیا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔