سورة الرحمن - آیت 61
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے؟
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔