سورة الذاريات - آیت  43
							
						
					وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّىٰ حِينٍ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اور ثمود کے انجام میں عبرت ہے۔ جب ان سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک فائدہ اٹھا لو۔
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
