سورة محمد - آیت 37
إِن يَسْأَلْكُمُوهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا وَيُخْرِجْ أَضْغَانَكُمْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر وہ تمہارے پورے مال تم سے مانگ لے تو تم بخل کرو گے اور وہ تمہاری کھوٹ ظاہر کر دے گا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔