سورة الدخان - آیت 32

وَلَقَدِ اخْتَرْنَاهُمْ عَلَىٰ عِلْمٍ عَلَى الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم نے بنی اسرائیل کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔