سورة الدخان - آیت 29
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر نہ آسمان ان پر رویا نہ زمین اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔