سورة الزخرف - آیت 6

وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِن نَّبِيٍّ فِي الْأَوَّلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی ہم نے نبی بھیجے ہیں۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔