سورة غافر - آیت 39
يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے میری قوم یہ دنیا کی زندگی تو چند دن ہے ہمیشہ رہنے کی جگہ آخرت ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔