سورة البقرة - آیت 34
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا اس نے انکار اور تکبر کیا اور وہ کافروں میں سے ہو گیا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
فرشتوں کا آدم کے سامنے سربسجود ہوجانا مگر ابلیس کا انکار کرنا