سورة ص - آیت 81
إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس کا وقت صرف مجھے معلوم ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔