سورة ص - آیت 56

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جہنم جس میں وہ داخل ہونگے بہت ہی برا ٹھکانہ ہو گا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔