سورة الصافات - آیت 169
لَكُنَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تو ہم اللہ کے مخلص بندے بن جاتے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔