سورة الصافات - آیت 94

فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

واپس آکر وہ لوگ بھاگے بھاگے ابراہیم کے پاس آئے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔