سورة الصافات - آیت 38
إِنَّكُمْ لَذَائِقُو الْعَذَابِ الْأَلِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم ضرور درد ناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔