سورة يس - آیت 48

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ قیامت کب آئے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(١٠) دلائل توحید کے بعد اب آخرت کا بیان شروع ہورہا ہے پہلے آخرت کا منظر پیش کیا ہے اور اس کے بعد آخر سورۃ میں اس کے دلائل ذکر کیے ہیں جو آیت، اولم یرو، سے شروع ہوتے ہیں۔