سورة فاطر - آیت 19
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔