سورة فاطر - آیت 5
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُم بِاللَّهِ الْغَرُورُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے لوگو! یقیناً اللہ کا وعدہ برحق ہے۔ دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ تمہیں شیطان اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے پائے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔