سورة سبأ - آیت 27
قُلْ أَرُونِيَ الَّذِينَ أَلْحَقْتُم بِهِ شُرَكَاءَ ۖ كَلَّا ۚ بَلْ هُوَ اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان سے فرما دیں کہ مجھے دکھاؤ تو سہی وہ ہستیاں کون ہیں جنہیں تم نے اللہ کے ساتھ شریک بنا رکھا ہے۔ ” اللہ“ کا کوئی شریک نہیں وہ زبردست اور دانا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔