سورة الروم - آیت 12
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جس دن قیامت برپا ہوگی تو اس دن مجرم ہکے بکے رہ جائیں گے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔