سورة العنكبوت - آیت 58
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُبَوِّئَنَّهُم مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ نِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ہم انہیں جنت کے بلندو بالا محلاّت میں رکھیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، وہاں ہمیشہ رہیں گے۔ عمل کرنے والوں کے لیے یہ بہتر اجر ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔