سورة النمل - آیت 93

وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان سے کہو اللہ ہی کے لیے تعریف ہے عن قریب وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھادے گا اور تم انہیں پہچان لو گے اور تیرا رب لوگوں کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔“ (٩٣)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔