سورة الشعراء - آیت 208
وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنذِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر اس کے لیے نصیحت والے موجود تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔