سورة الشعراء - آیت 87
وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور مجھے اس دن رسوانہ کرنا جب سب لوگ اٹھائے جائیں گے۔“
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔