سورة الفرقان - آیت 72
وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور رحمن کے بندے وہ ہیں جوجھوٹی گواہی نہیں دیتے اور کسی بے ہودہ کام سے گزرہوتو شرافت کے ساتھ گزر جاتے ہیں۔“
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔