سورة الفرقان - آیت 45

أَلَمْ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَلَوْ شَاءَ لَجَعَلَهُ سَاكِنًا ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” آپ نے دیکھا نہیں کہ آپ کا رب کس طرح سایہ پھیلاتا ہے ؟ اگر وہ چاہتا تو اسے ساکن کردیتا ہم نے سورج کو اس پردلیل بنایا۔ (٤٥)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔