سورة النور - آیت  23
							
						
					إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						” جو لوگ پاکدامن، بے خبر، مومن عورتوں پر تہمتیں لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت برستی ہے اور ان کے لیے بڑاعذاب ہے۔
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔