سورة المؤمنون - آیت 92
عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ کھلے اور چھپے کو جاننے والا ہے جو یہ لوگ شرک کرتے ہیں ” اللہ“ اس سے بلند وبالا ہے۔“
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔