سورة الأنبياء - آیت 11
وَكَمْ قَصَمْنَا مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے تہس نہس کردیا اور ان کے بعد دوسری قوم کو اٹھایا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔