سورة الأنبياء - آیت 9
ثُمَّ صَدَقْنَاهُمُ الْوَعْدَ فَأَنجَيْنَاهُمْ وَمَن نَّشَاءُ وَأَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” پھر ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کیے۔ انہیں اور جس کو ہم نے چاہا بچا لیا اور حد سے گزرجانے والوں کو ہلاک کردیا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔