سورة طه - آیت 115

وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ہم نے اس سے پہلے آدم کو حکم دیاتھا مگر وہ بھول گیا اور ہم نے اس کے ارادے میں پختگی نہ پائی۔“ (١١٥)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔