سورة طه - آیت 36
قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” فرمایا اے موسیٰ تو نے جو مانگا تجھے دیا جاتا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔