سورة مريم - آیت 12
يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اے یحییٰ ! کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو۔ ہم نے اسے بچپن میں ہی حکم سے نوازدیا۔“
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔