سورة الإسراء - آیت 13
وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۖ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور ہم نے ہر انسان کا نصیب اس کی گردن میں لٹکادیا ہے اور قیامت کے دن ہم اس کا اعمال نامہ نکالیں گے، جسے وہ اپنے سامنے کھلاپائے گا۔“
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔