سورة یوسف - آیت 95

قَالُوا تَاللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَالِكَ الْقَدِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”انہوں نے کہا اللہ کی قسم ! تو پرانی غلطی پر ہے۔“

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔