سورة یونس - آیت 96

إِنَّ الَّذِينَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”یقیناً جن پر آپ کے رب کی بات ثابت ہوچکی، کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔“

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔