سورة یونس - آیت 29
فَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ إِن كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغَافِلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہمارے اور تمھارے درمیان اللہ ہی گواہ کافی ہے کہ بے شک ہم تمہاری عبادت سے یقیناً بے خبر تھے۔“ (٢٩) ”
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔