سورة التوبہ - آیت 129

فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” پھر اگر وہ منہ موڑیں تو فرما دیں مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا رب ہے۔“ (١٢٩)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(١) عرش یعنی تخت شاہی، دیکھو سورۃ اعراف آیت ٥٤ کا نوٹ۔